نام نہاد قوم پرست، انسانی حقوق کے علم بردار اور کچھ میڈیا کے لوگ اساتذہ، اہلکاروں ودیگر کی ٹارگٹ کلنگ اورحملوں پر کیوں خاموش ہیں،جام کمال
آئی جی ایف سی ساوتھ بلوچستان حیات بلوچ کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے گئے اور ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی بھی کرائی. اختر مینگل /منظور پشین/ علی وزیر /محسن داوڑ اور BLA جیسی All Terrorist Organization India کب جائیں گے حیات بلوچ کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے اور غم زدہ خاندان کی مالی معاونت کے لئے..
آئی جی ایف سی کا گزشتہ دنوں قتل ہوجانے والے مقتول حیات بلوچ کے لواحقین کے گھر آمد، تعزیت کی اور لواحقین کو انصاف کی یقین دہانی کرائی.
بلوچستان میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ، پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے مہم کا افتتاح کیا