6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

Loading

اگر ہم 6 ستمبر 1965 کے واقعات کو یاد کرتے ہیں تو دل جذبے سے بھر جاتا ہے اور فوجی جوانوں کی لازوال قربانیوں کی داستانیں آنکھیں نم کردیتی ہیں۔ جنگ ستمبر کا تذکرہ دلوں کو گرماتا ، جوش وجذبے کو اُبھارتا اور ایمان ویقین کو تازہ کردیتا ہے۔ تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والے اس قابلِ فخر دن کے حوالے سے کچھ چیدہ چیدہ نکات آج ہم اپنی تحریر کا حصہ بنارہے ہیں۔
چھ ستمبر کو پاکستان کے بائیس کروڑ عوام یوم دفاع پاکستان مناتے ہوئے اپنے ان قومی ہیروز اور بہادر افواج کی شہادت اور بے مثال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے جنہوں نے ستمبر1965ء کی جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر دشمن کے پاکستان پر قبضے کے ارادے کو خاک میں ملا دیا۔اس جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی پشت پر پاکستان کے غیور اور بہادر عوام سینہ تان کر متحد اور بے خوف ہوکر کھڑ ے رہے۔۔۔

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان وہ دن... - Pakistan Tehreek-e-Insaf | Facebook
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں - اشاعت خاص دنیا میگزین
الف یار | شاعری
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں - اشاعت خاص دنیا میگزین
1965 کی جنگ چونڈہ کا محاذ اور یوم دفاع منانے کا مقصد - نعمان سلطان - Baaghi  TV

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں