پاکستان کے 75 یومِ آزادی کے موقع پر ایف سی بلوچستان ساؤتھ خاران رائفلز کی جانب سے #پتکن آزادی میلے کا انعقاد کیاگیا۔ میلے میں مختلف کھیلوں کو شامل کیا گیا، جس میں پتکن، گوارگان، البت،لجے ، تازینہ، پڈین، #نوروزقلات اور گردونواح کے دیگر علاقوں سے بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی اور اس میلے کو چار چاند لگادیے اور اپنے ملک پاکستان سے محبت کا شاندار طریقے سے اظہار کیا۔