بلوچستان میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومت بلوچستان اورسیکورٹی اداروں کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔۔۔

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے بعد حکومت بلوچستان کی طرف سے امدادی کاروائیاں جاری ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے امدادی کاروائیوں میں بھرپور حصہ لیا گیا اور مقامی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاجارہا ہے۔

Image
Image
Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں