بلوچستان کے مشھور شھر گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کام تیزی سے جاری ہے ۔۔۔

بلوچستان کے مشھور شھر گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کام تیزی سے جاری ہے ۔حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں یہ منصوبہ شامل ہے ۔ اوراس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے دن رات کام جاری ہے ۔

Image
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی سے 54 ارب روپے کے دو ترقیاتی منصوبے منظور - ڈیلی  منافع
چین پاکستان اقتصادی رہداری (پہلی قسط)
Image
Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں