بلوچستان : کوئٹہ میں منعقدہ ووشو کنگفو چیمپئن شپ۔۔۔

یوم پاکستان کی مناسبت سے محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب سے کوٸٹہ میں منعقدہ ووشو کنگفو چیمپئن شپ اختتام پذیر

Image

محکمہ کھیل بلوچستان نے یوم پاکستان کی مناسبت سے صوبے کے 33 اضلاع میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا ہے

Image

جس کا مقصد صوبے میں کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔ اور اس طرح کے مقابلے مستقبل میں بھی کار آمد ثابت ہونگے ۔ کیونکہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے ۔۔۔

Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں