کوئٹہ، سول ہسپتال میں پیرامیڈیکس کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن سول ہسپتال کوئٹہ کے زیر اہتمام سول میں کرونا کے وبا میں فرنٹ لائن پر خدمات سرانجام دینے والے شہداء کے لواحقین کو تمام مراعات اور انہیں سرکاری شہداء ڈکلیئر کرنے کے سلسلے سول ہسپتال کے صدر حاجی محمد شفاء مینگل کے قیادت میں احتجاج کا آغاز .مطالبات حل نہ ہونے کے صورت میں مستقل بنیادوں پر احتجاج کو دوام دینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں