شب بارات کی فضیلت ۔۔۔

Loading

شبِ برات | Shab e Barat - ماہنامہ سلطان الفقر لاہور |  mahnama-sultan-ul-faqr-lahore

اس رات اللہ تعالی اپنے محبوب کی امت کے گہنگاروں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرما دیتاہے ام المومینن حضرت عائشہ صدیقہ رض اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں ایک دن میں نے دیکھا شب برات کی رات حضور میرے حجرہ میں نہیں جب میں نے تلاش کیا تو  دیکھا آپ جنت البقع میں آسمان کی طرف منہ کر کے دعا مانگ رہے تھے فرمایا آج کی رات رب کائنات آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں اور قبیلہ بنوقلب کی بکریوں کے جسم پر بالوں کے برابرگہنگاروں کی بخشش فرماتے ہیں اور حکم ہوتا ہےکوئی ھے مجھ سے مانگنے والا بخشش طلب کرنے  والا یہ انعام والی مبارک رات قسمت والوں کو ملتی ہے

شب برات: آسماں سے ملائک ہیں آئے ہوئے، ہے یہ جلوہ نما آج کی رات ہے

جیسے مانگنے والا فقیر آواز دے کر مانگتاہے اب دینے والے کی مرضی اسے دے یا نہ دے لیکن آج کی رات  دینے والا آواز لگا کر کہتا ہے  ہے کوئی مجھ سے لینے والا آج کی رات توبہ استغفارسبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم  درود شریف سورہ کوثر سور یسین اور ایت الکرسی پڑھ کر اپنے رب کو راضی کر لیں دعائیں مانگ لیں ھم بھی آپ کے گھرانے کے لیے دعاگو رہیں گےاللہ اس رات کے صدقے آپ کو یتیموں غریبوں اور بےسہاروں کا مددگار بنا دے عزت صحت سلامتی والی زندگی عطا فرمائے ہر وبا سے بچا دے۔ آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں