کوئٹہ‘بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2020-21ء کے 451ارب 97کروڑ 43روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی
کوئٹہ ‘ صوبائی اسمبلی میں 295ارب مالیت کے غیر ترقیاتی جبکہ156ارب کے ترقیاتی اخراجات کی منظور کثرت رائے سے دی
کوئٹہ‘صوبائی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اخراجات کیلئے 12ارب 24کروڑ91لاکھ 5ہزار روپے روپے کی منظوی دی
کوئٹہ‘اپوزیشن کی جانب سے پیش کی جانے والی کٹوتی کی تحریکیں مسترد کردی گئیں
کوئٹہ ‘ اپوزیشن ارکان نصراللہ زیرئے ، اخترحسین لانگو ،یونس عزیز زہری،اکبر مینگل کی جانب سے کٹوتی کی تحاریک ایوان نے اکثریتی ارئے سے مسترد کردی
سپیکر بلوچستان اسمبلی نے بجٹ کی منظور پر حکومت اور اپوزیشن کو مبارکباد دیتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس پیر کی دوپہر تین بجے تک کیلئے ملتوی کردیا