صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ سے 8 جوان شہید جبکہ افسر سمیت 5 زخمی ہوگئے۔
لوچستان میں دہشت گردوں کا چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے آرمی کے جوانوں پر حملہ ۔۔
حملے کے نیتجے میں آرمی کے آٹھ (8) اہکار شہید ہو گئے ۔۔
اور پانچ زخمی ہو گئے ۔۔
شہیدوں کے نام مندرجہ ذیل
1 نائیک صوبیدار غفار
2حوالدار نادر
3سپاہی زیا
4 سپاہی عمر فاروق
5 سپاہی اویس
6 سپاہی نبیل
7 سپاہی سبحان
8 سپاہی شفاقت شاہ
زخیموں کے نام 👇👇
میجر جنید
سپاہی نوشیب
سپاہی نصراللہ
سپاہی عتیق
سپاہی نور علی شا