مسنگ پرسن کی آڑ میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے والا ڈھونگی قدیر ماما ایک بار پھر متحرک ہو گیا ہے. وہ مودی سرکار اور را سے مزید اسلحہ لینے کی اپیل کر رہا ہے کہ ہم اس سے پاکستان کے خلاف جنگ کریں گے ۔
پاکستان سے جنگ کرنے والا کوئی پیدا نہیں ہوا۔ تاریخ دیکھو پاک بھارت جنگوں کی.
قائد نے فرمایا تھا کہ
No power on the Earth can undo Pakistan.
لندن میں مقیم بدنام زمانہ دہشت گرد ایم کیو ایم الطاف حسین سے اور سندھی قوم پرست غداروں کے ٹولے سے رابطے تیز کر کے کیا کر لیں گے؟؟
گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے۔
دوسری جانب مہران مری کی سرپرستی سے منظور پشتن سے رابطے اشارہ دے رہے ہیں کہ یہ ڈھونگی ماما ایک بار پھر پاکستان کے حالات خراب کرانے اور خون کی حولی کھیلنے کی دھمکی لگا کر اپنے باپ بھارت کو خوش کررہا ہے اور ویسے بھی۔
آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گا
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
جس امریکہ کے اشارے پہ مودی سرکارچین سے پنگا لے کر اب بری طرح پھنس گئی ہے اور بھارت کا کوئی پرسان حال نہیں ہے حتی کہ امریکہ اور اسرائیل بھی شرارت کروا کے چھپ گئے ہیں ۔ اور بھارت کے حق میں ایک بیان تک نہیں دیا اسی طرح مودی کے اشارے پہ جو ٹرٹراتے پھرتے ہیں مودی ان کو اسلحہ تو دور کی بات، ان کا حال پوچھنے کا بھی روادار نہیں بنے گا اور اس ماما کو “ماموں” بنا کر چھوڑ دے گا.
بھارت خود مصیبت میں پھنس چکا ہے اور اب بھارت کا نام و نشان مٹنے کو ہے. بہت جلد بھارت کے آٹھ دس نئے ملک بننے والے ہیں۔ اس کرائے کے ٹٹو “ماموں” کو بھاگنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔ بکواس کرتا پھرتا ہے۔ اس کے آقا کے ہوش ٹھکانے آنے والے ہیں پھر ڈھونڈتے پھرنا مودی سے اسلحہ. مزے کی بات یہ ہے کہ اس کی دُہائی اور چیخ و پکار کا “وہاں” سے کوئی جواب تک نہیں آیا. توبہ. ایسی رسوائی پاکستان کے دشمنوں کو ملتی رہی ہے اور ان شاء اللہ ملتی رہے گی. جن پے تکیہ تھا، وہی پتے ہوا دے رہے ہیں. رہے نام اللہ کا.
تحریر : شیرباز بلوچ