گوادر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک چین دوستی فٹ بال میچ میرین ڈرائیو روڈ پر واقع فٹسال اسٹیڈیم میں کل بروز بدھ کو کھیلا جائے گا۔ اس کا اہتمام پاک چین دوستی اور تعلقات کی 71ویں سالگرہ کے ضمن میں کیا جارہا ہے۔