پاک چین دوستی زندہ آباد کی ایک اور مثال قائم پاکستان کے دوست ملک چین نے ہائی سپیڈ ریل کی 46 بوگیاں پاکستان بہیج دیں ہیں۔۔۔

Loading

پاک چین دوستی زندہ آباد !!! پاکستان کے دوست ملک چین نے ہائی سپیڈ ریل کی 46 بوگیاں پاکستان بہیج دیں ہیں۔پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کو چین نے 160 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار والی لگزری بوگیاں بھیجیں ہیں ۔
چین نے 230 نئی تیز رفتار مسافر کوچز میں سے 46 کو سمندری راستے سے پاکستان ریلوے کو روانہ کر دیا ہے جنہیں کراچی بندرگاہ تک پہنچنے میں تقریباً تین ہفتے لگیں گے۔ ریلوے حکام کے حوالے کیے جانے کے بعد یہ بوگیاں رواں ماہ کے آخر تک کراچی لاہور مین لائن ون سے لاہور پہنچ جائیں گی۔

Image
Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں