پاکستان میں سیلاب کی صورتحال سےنمٹنے کے لیے متحدہ عرب امارات کاجہازامدادی سامان لیکرکراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔۔۔

Loading

‏متحدہ عرب امارات سے ایک خصوصی کارگو جہاز ‎#سندھ اور ‎#بلوچستان میں ‎#سیلاب متاثرین کے لیے 275 ٹن خوراک کے 17 کنٹینرز لے کر ‎#کراچی بندرگاہ پہنچا۔ ‎#UAE کے قونصل جنرل نے کہا کہ UAE کی حکومت ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہےاور دوستی کی شاندار مثال قائیم کردی ہے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں