پاکستان ایران بارڈر ٹریڈ سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کااعلٰی سطح حکومتی وفد گوادر پہنچ گیا۔ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن (ریٹائرڈ) جمیل احمد نے 250 افراد پر مشتمل وفد کا استقبال کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کا وفد گوادر میں پاکستان ایران بارڈر ٹریڈ سے متعلق مشترکہ جوائنٹ باڈر اجلاس میں شرکت کریں گے۔۔