پاکستان اور چین نےگوادراورکراچی میں زراعت، بجلی اور لاجسٹکس کےشعبوں کوترقی دینےکےلیےہاتھ ملایا ہے۔
اوپٹیما انٹیگریشن گروپ آف چائنا اورایشیا پاک انویسٹمنٹ آف پاکستان نے پہلے مرحلے میں معائدہ کیا

پچاس ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کےلیےمفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیےہیں۔ اور اس معائدے سے صوبہ بلوچستان اور ملک پاکستان میں ترقی اور روزگار کی نئی راہیں کھلیں گی ۔