وفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے

Loading

وفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 9 سینیئر افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
ڈائریکٹر جنرل فیڈرل پبلک سروس کمیشن سبینہ قریشی کا تبادلہ،
نوٹیفکیشن سبینہ قریشی ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر جنرل صدر سیکرٹریٹ پبلک تعینات
سبینہ قریشی سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کی افسر ہیں
گریڈ 21 کے خالد خورشید کنور سینئر جوائنٹ سیکرٹری مواصلات ڈویژن تعینات
خالد خورشید کنور سینئر جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن تھے
تقرری کے منتظر ظفر عباس گریڈ 20 جوائنٹ سیکرٹری داخلہ ڈویژن تعینات
ڈائریکٹر جنرل آپریشنز ریلوے ڈویژن آغا وسیم احمد کا تبادلہ
گریڈ 20 کے آغا وسیم احمد جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات تقرری کے منتظر
گریڈ 20 کے اعجاز غنی جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات
گریڈ 20 کے محفوظ احمد بھٹی عرصہ 2 سال کیلئے جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات
محفوظ احمد بھٹی کی تعیناتی سول سرونٹس ایکٹ 1973 سیکشن 10 کے تحت کی گئی
محفوظ احمد بھٹی آڈیٹر جنرل آف پاکستان دفتر میں تعینات تھے،
نوٹیفکیشن گریڈ 20 کے عثمان سروش علوی جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن تعینات
عثمان سروش علوی او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تھے،
پولیس سروس گریڈ 21 کے عبدالخالق شیخ کا سندھ حکومت سے تبادلہ
عبدالخالق شیخ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
گریڈ 18 کی آمنہ شبیر کا نیشنل کمیشن برائے ہیومن ڈویلپمنٹ لاہور دفتر تبادلہ منسوخ
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں