وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

Loading

گریڈ22کے آفیسر محمد صالح احمد فاروقی کو سیکرٹری تجارت تعینات کر دیا گیا

محمد صالح احمد فاروقی وزارت تجارت میں بطور سپیشل سیکرٹری خدمات انجام دے رہے تھے

گریڈ 22کے آفیسر یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا

یوسف نسیم کھوکھر سیکرٹری تجارت کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے

سیکرٹری پانی و بجلی عرفان علی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

گریڈ 22کے آفیسر عمر رسول کو سیکرٹری پانی و بجلی تعینات کر دیا گیا

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تبادلوں کے نوٹی فکیشن جاری کر دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں