اسلام کی بنیاد نبی پاکﷺ کی محبت ہے جو ایمان کہلاتی ہے ۔
ایمان شرط ہے اعمال مشروط ہیں۔
پیر پروفیسر ڈاکٹر علی محمد چوہدری دامت برکاتہم العالیہ (ایکس ڈین ایگریکلچر اکنامکس ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف فیصل آباد) اس دور کی ایک عظیم روحانی شخصیت ہیں جنہوں نے دین اسلام کی روح کو مختلف اور آسان الفاظ میں واضح فرمایاہے۔ تاکہ دین اسلام کی اصل روح ہر ایک پرآشکار ہوسکے۔ اور ہر ایک عشقِ مصطفیٰﷺ سے مستفید ہوسکے
آپ کے ارشادات کو اقساط کی شکل میں شیئر کیا جارہا ہے ۔قسط نمبر :07