وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بلوچستان کے ضلع زیارت پہنچ گئے

Loading

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بلوچستان کے ضلع زیارت پہنچ گئے. بلوچستان کابینہ کے وزراء، چیف سیکرٹری بلوچستان اور اعلی حکام نے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا خیر مقدم کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں