وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا صحبت پور میں اسمارٹ سکول کا افتتاح

Loading

وزیراعظم شہبازشریف نے بدھ کے روز بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں ایک سمارٹ اسکول کا افتتاح بھی کیا۔دو ماہ کی ریکارڈ مدت میں بننے والے اس اسکول کو وزیراعظم کی ہدایات پر آئی ٹی کی جدید سہولتوں سے آراستہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم نے سمارٹ اسکول کو دانش اسکول میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔وزیراعظم اس موقع پر اسکول کے بچوں سے ملے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم لوگوں کی زندگی میں انقلاب لائے گی۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں