منشیات سے انکار زندگی سے پیار

Loading

اپنے بچوں کا خاص خیال رکھے منشیات ایک لعنت ہےاسے ہم اور آپ کو ملکر ختم کرنا ہےنشے کا عادی ہونے میں سوسائیٹی کا اس پہ بہت اثر ہوتا ہے۔اگر ایک بازار میں کوئی ایک بھی اس کا عادی ہو تو وہ کئی کو اپنے ساتھ شامل کرتا ہے۔ پہلے وہ اپنے ساتھیوں کو یہ مفت میں ٹیسٹ کرواتا جاتا ہے۔ جب وہ مکمل عادی بن جاتا ہے تو وہ بھی کسی اور کو ساتھ ملانے کی کوشش کرتا ہے۔ اس سے بچنے کا یہ طریقہ ہے کہ اپنے معاشرے میں ایسے تمام لوگوں کا بائیکاٹ کیا جائے جو نشہ کا کاروبار کرتے ہیں یا نشہ کرتے ہیں۔ نشہ کرنے والوں کو علاج کا آفر دیں اگر وہ نہیں مانتے تو انہیں مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ منشیات کے کاروبار کرنے والوں کو بازار کے تمام لوگ مل کر اسکے خلاف ایکشن لیں۔ وگرنہ ایک بار معاشرے میں لوگ اسکے عادی ہو گئے تو سمجھ جائیں آپکے بچے بھی کبھی نہ کبھی انہی کے ساتھ نشے کے جگہوں پہ پائیں جائنگے. اس لیے کوشش کریں کہ اپنے ارد گرد موجود منشیات کے کاروبار کرنے والوں پہ لعنت بھیجیں تاکہ کوئی غیرت مند اس کام کو نہ اپنائے.منشیات ایک لعنت ہے۔اور منشیات فروش قوم کے دشمن۔منشیات فروشی دہشت گردی سے بھی بڑا ناسور ہے۔جو نوجوانوں کو جھنجھوڑ کر تی ہے۔اورآخر کا منشیات کے لت میں مبتلا شحص گھر کت افراد اپنے لسٹ سے بھی نکال لیتے ہیں۔منشیات کے عادی شحص کا ٹھکانہ گندگی کے ڈھیر ہوتے ہیں۔معاشرہ اس سے حقارت کے نظر سے دیکھتے ہیں۔منشیات کے عادی جس برتن میں کھاتے پیتے ہیں۔اس برتن میں عام لوگ پینا پسند نہیں کرتے۔حتی کہ منشیات کے عادی افراد گھر کے جانوروں اور کتوں سے بھی بدتر سمجھے جاتے ہیں۔لیکن اگر عور کیا جائے۔اور تصویر کا دوسرا رخ دیکھئے۔کہ منشیات فروش کی معاشرے میں کتنی عزت ہوتی ہے۔ہر شحص چاہتا ہے۔کہ میرے ساتھ رشتہ داری کرے۔ان کے غم و خوشی میں بہت سے لوگ شریک ہوتے ہیں۔جس سے منشیات فروشوں کو حوصلہ افزائی ملتی ہے۔معاشرے کےدوسرےعریب لوگ ان کی عزت کو دیکھ کر منشیات فروشی شروع کرتے ہیں۔العرض میری تمام لوگوں سے گزارش ہے۔کہ منشیات فروشوں کے خلاف مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ان کے غمی خوشی میں شرکت سے اجتناب کیا جا ٰے۔فوتگی کی صورت میں جنازےمیں شرکت اور تدفین سے گریز کیا جا ئے۔انھہیی احساس دلانا کہ آپ قوم ۔معاشرے اور ملکو ملت کے دشمن ہے۔سوشل بائیکاٹ اس سب سے بڑا حل ہے۔آئیے مل کر قوم اور معاشرہ کو منشیات کے لت سے محفوظ بناکر ایک اچھے معاشرے کی بنیاد رکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں