مسلم باغ لیویز فورس کی دبنگ کاروائی

Loading

ڈی سی قعلہ سیف اللہ حیب الرحمن اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ منیر احمد خان دورانی کی ہدایت پر راسلدار عبداللہ صاحب دفعدار محراب خان،دفعدار عبدالسلام،دفعدار زین اللہ،جمعہ دار ظفر کاکڑ دوفعدار سنجاوی نورالحق ہیڈکوارٹرسنجاویی کی ہمراہ لیویز نفری نے خفیہ اطلاع ملنے پر علاقہ نسائی کے ایک گھر پر چھاپہ مارا اور سنجاوی سے چوری شدہ مصروقہ پک اپ گاڑی برآمد کرلی چور گرفتار ملزم عباس علی ولد عبدالقادر ساکن نسی گرفتار پیکپ نمبر PAE372 اہلیان مسلم باغ نے لیویز فورس کے نوجوانوں کو اس کامیاب کاروائی پر اخراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں