لسبیلہ یونیورسٹی میں سولر سسٹم کا نیامنصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔اس منصوبے میں لسبیلہ یونیورسٹی نے کیمپس میں ایک میگا واٹ (1MW)سولرائزیشن منصوبہ شروع کرکے پائیداری اور لاگت میں کمی کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد قابل تجدید توانائی پیدا کرنا ہے، اس طرح بجلی کے روایتی ذرائع پر انحصار کم ہوگا۔



