*قدرت کا عظیم شاہکار ضلع نوشکی کے آغاز گلنگور کے مقام پر واقع کوہ رخشان

Loading

May be an image of mountain and nature

*قدرت حسین کا عظیم شاہکار ضلع نوشکی کے آغاز گلنگور کے مقام پر واقع کوہ رخشان جو سیم سرپرہ یعنی ضلع مستونگ رخشان اور ساراوان کے درمیان واقع ہے قدیمی بلوچستان میں ریاست قلات اور ریاست رخشان کے سرحد کی نشاندھی کرتی رہے رخشان کے قدیمی تاریخ میں اس پہاڑ کو کوہ رخشان اور بعض قدیمی مہر میں اس پہاڑ کا تصویر کا بھی ذکر موجود ہے یہاں انگریز ڈپٹی کمشنر کوئل نے ایک سنگی چاردیواری بھی بنایا تھا اور ایک۔کاریز بھی ہے جو منہدم ھو چکا رخشان میں اس پہاڑ کو تاج رخشان بھی ذکر کیا جاتا رہا ہے آج بھی اگر اس خوبصورت قدرتی ڈیزائن شدہ پہاڑ کو تاج رخشان کہا جائے تو اس کی حسن مزید دوبالا ھوگا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں