عمران خان کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس،بھارت کے ساتھ تجارت نہ کرنے کا فیصلہ

Loading

عمران خان سی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان کی وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے بھارت سے چینی اور روئی کی تجارت درآمد کی اجازت دینے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ای سی سی نے کم قیمت پر چینی اور کپاس بھارت سے درآمد کرنے کی تجویز دی تھی۔کابینہ کرونا ویکسین کی نجی مارکیٹ میں فروخت کیلئے قیمت کا فیصلہ بھی کریگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں