بلوچستان میں سیندک CSR فنڈز سے نوکنڈی میں انسٹالیشن سولر اسٹریٹ لائٹس منصوبےکا آغاز۔۔

Loading

حکومت پاکستان کی جانب سے سیندک میٹل لمیٹیڈ اس منصوبے کی نگرانی کرتی ہے۔

سیندک

سیندک منصوبے کی بحالی 2003 میں ہوئی۔

تقریباً دس سال کے بعد دالبندین میں وفاقی حکومت نے ٹیکنیکل کالج قائم کرنے کا اعلان کیا اور یہ کالج 2017 میں فعال ہوا یہاں ویلڈنگ اور وائرنگ سمیت 6 ماہ کے شارٹ کورسز کرائے جاتے ہیں۔

سیندک

نوکنڈی میں 4 کروڑ کی انسٹالیشن سولر اسٹریٹ لائٹس منصوبے سے پورے شہر کے اہم شاہراہوں،ہسپتال،سکولز،مساجد دیگر اہم مقامات پر نصب ہونے سے عوام کو رات کے وقت سفر کرنےکی سہولت، علاقے کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔۔

سیندک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں