ریکوڈک، وفاقی، صوبائی حکومتوں اور بلوچستان کے عوام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ اس سے نہ صرف پاکستان کا سرمایہ کارانہ دوستی کا تاثر بحال ہو گا

مقامی معدنیات کی تلاش کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا

اور اس کے نتیجے میں بلوچستان کے لوگوں کے لیے اہم سماجی و اقتصادی فروغ حاصل ہو گا۔