دو اپریل کو تربت میں فور جی انٹرنیٹ کی بحالی کا امکان

Loading

دو اپریل بروز جمعہ کو تربت یونیورسٹی میں فور جی انٹرنیٹ کی بحالی کیلیئے ایک پروگرام منعقد ہوگا جس میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سمیت ضلعی انتظامیہ کے اہلکار بھی شریک ہونگے،واضع رہے تربت میں انٹرنیٹ کی بندش سیکیورٹی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی تاہم ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہوسکا ہے کہ بی ایریاز میں انٹرنیٹ کی بحالی کب تک ممکن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں