حکومت بلوچستان کی جانب سے صحت کے حوالے سے انٹیگریٹڈ ہیلتھ آؤٹ ریچ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

Loading

حکومت بلوچستان کی جانب سے صحت کے حوالے سے انٹیگریٹڈ ہیلتھ آؤٹ ریچ سیشن کا انعقاد کیا گیاہے۔بنیادی صحت کی خدمات کی فراہمی کے لیے کلی ہارونی یوسی بٹو میں حکومت بلوچستان کی جانب سے لوگوں کو مفت ادویات اور معائنہ کیا گیا۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں