حکومت بلوچستان تعلیم کو اجاگر کرنے کے لیے سکولوں کو جدید،وبنیادی طرز کی سہولیات کو یقینی بنارہی ہے۔۔۔

Loading

حکومت بلوچستان تعلیم کو اجاگر کرنے کے لیے سکولوں کو جدید،وبنیادی طرز کی سہولیات کو یقینی بنارہی ہے جدید سکول ڈولپمنٹ پلان کے کامیاب نفاذ کے بعد گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کھکرن قلعہ سیف اللہ کو جدید طرز پر بنایا گیا ہے۔تاکہ طلباء کی رہنمائی میں آسانی ہوسکے۔اسکول میں بچوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہی حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔۔۔

Image
Image
Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں