ثوبت: شوربے میں ڈوبی روٹیوں کی ڈش

Loading

بلوچستان میں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں دوستوں کی پارٹی ہو یا باہر سے کوئی مہمان آجائے، ثوبت سے ان کی تواضع ضرور کی جاتی ہے

دوستوں کی پارٹی ہو یا باہر سے کوئی مہمان آجائے، ثوبت سے ان کی تواضع ضرور کی جاتی ہے، بلکہ مہمانوں کی بھی یہ فرمائش ہوتی ہے کہ انہیں ثوبت کھلائی جائے۔

پہلے ثوبت صرف گھروں میں تیار کی جاتی تھی لیکن اب ہوٹلوں میں آسانی سے مل جاتی ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں