گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ونڈر ضلع لسبیلہ میں کھیلوں کے شاندار مقابلے جس میں فٹ بال اور کرکٹ میچ کھیلا گیا۔
میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو میچز کے اختتام پر انعامات تقسیم کئے گئے۔ بلوچستان میں کھیلوں کا انعقاد خوش آئند ہے ۔