بی سی ڈی اے کے زیر انتظام ساحل بلوچستان کے 7 مختلف مقامات پر ایکو ٹورزم ریزورٹس پر کام جاری ہے جو تکمیل کی جانب گامزن ہیں۔ ان میں جیوانی، گوادر، پسنی، اورماڑہ، کنڈ ملیر، گڈانی اور میانی شامل ہیں۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے ساحلی سیاحت اور بلو اکانومی کو فروغ حاصل ہو گا۔۔۔




