بلوچستان کے نوجوانوں کی مہارت اور کاریگری پوری دنیا میں بے مثال ہے ۔۔۔

Loading

بلوچستان کے شھر گڈانی لسبیلہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان زبیح اللہ ساحل سمندر پر اپنی کاریگری کا لوہا منوانے دوستوں کے ساتھ وہاں پہنچے ۔

ریت کے ٹیلوں سے مٹی تراش کر خوبصورت آرٹ بناتا ہے، ذبیح اللہ جیسے باصلاحیت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے اور ان جیسے اور مہارت رکھنے والے نوجوانوں کی قدر اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔۔۔

Afnan (@AfnanSarwar08) / Twitter

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں