ایک فنکارکی میراث اسکا شوق ہے بلوچستان کی خوبصورت وادیوں کی تصویریں ہوں یا منظر بازی کمانچر بلوچ کی محنت،لگن،شوق اور روشن خوابی نےہمیشہ سے بلوچستان کوایک منفرد شکل دی ہے اس بہترین اور شائستہ مہارت کو آگےبڑھانےکے لیے کمانچر بلوچ کےبنائی گئی فوٹو پرنٹس پر نظر ڈالیں ۔