بلوچستان کے مشہور شہر گوادر میں تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں ۔۔۔

Loading

بلوچستان کے مشہور شہر گوادر میں تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔

گوادر میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ اور گوادر میں بحری جہازوں کی آمدورفت بڑھنا شروع ہو گئی ۔گوادر بلوچستان میں ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی معاشی ترقی میں گوادر اہم کردار ادا کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں