بلوچستان کے مشھور شھر گوادر کی بیٹی شاہینہ رشید کی کمال مہارت دیکھ کر دنیا حیران ہے۔آرٹسٹ شاہینہ رشید جو رنگوں کے ذریعے فطرت کے رنگ، جزبات، احساسات اور محسوسات کو اُجاگر کرتی ہیں۔ گوادر بلوچستان کی اس بیٹی کی مہارت قابلِ تعریف ہے۔۔۔