بلوچستان کے مشھور شھر گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کام تیزی سے جاری ہے ۔حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں یہ منصوبہ شامل ہے ۔ اوراس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے دن رات کام جاری ہے ۔