بلوچستان کے مشھور شھر گوادر میں موبائل لائبریری کا قیام کافی خوش آئند ہے ۔

Loading

لائبریری‘ گوادر کے دور دراز دیہات کے بچوں کو پڑھنے کی ترغیب دے گی۔

اس کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل پر بھی موبائل لائبریری موبائل لائبریری پورٹ سٹی کے زیادہ تر پسماندہ علاقوں میں کتابیں لیکر جائے گی

اس لائبریری کے قیام کا مقصد دیہاتوں میں کتابوں کی رسائی کو یقینی بنانا اور طلباء کو تعلیم جیسے بنیادی زیور سے مستفید کرنا ہی اصل مقصد ہے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں