آل کوئٹہ شھید طالب آغا فٹ بال ٹورنامنٹ 2022 کا آغآز کیا گیا جس میں کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت سے میدان سج گیا ۔
نوجوانوں کی بھرپور شرکت سے کھلاڑیوں کو سراہا گیا اور عوام کا جوش وخروش دیکھ کر کھلاڑیوں نے کہا کہ ایسے میچز کا انعقاد ہونا خوش آئند اور قابل تعریف ہیں ۔۔۔