بلوچستان کے مختلف شہروں میں کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

Loading

بلوچستان کے مختلف شہروں میں کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان کھیلوں کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو صحت مند اور کہیل کے میدانوں کو سجاکر پرامن بلوچستان کا پیغام پوری دنیا میں دینا تھا۔بلوچستان کے مختلف شہروں جن میں قلات،سوراب،زوب ،زیارت اور خضدار میں 8 فٹ بال میچ کھیلے گئے ۔ شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے کھیل کے ویران میدانوں کو چار چاند لگادیے۔شائقین کا مزید کہنا تھا کہ ایسے میچز کا انعقاد خوش آئند اور قابل تعریف ہیں۔۔۔

Image
Image
Image
Image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں