بلوچستان کے مختلف شھروں میں سیلاب متاثرین کے لیے فری میڈیکل کیمپ سے لوگوں کا مفت علاج کیا جارہا ہے۔اور مختلف اضلاع میں علاج معالجے کے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء وادویات مفت میں فراہم کی جارہی ہیں ۔ ڈاکٹروں نے 500 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا جن میں 250 سے زائد خؤاتین اور 180 سے زائد مرد اور 110 سے زائد بچوں کا معائنہ کیا گیااور ان کو ادویات فراہم کیں گئیں ۔۔