بلوچستان کے مختلف اضلاع میں صوبائی حکومت نے صحت کے متعلق حفاظتی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔۔۔

Loading

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں صوبائی حکومت نے صحت کے متعلق حفاظتی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ضلع جھل مگسی صحت کی بنیادی خدمات کی فراہمی کے لیے کوٹ بچل شاہ میں انٹیگریٹڈ ہیلتھ آؤٹ ریچ سیشن کا انعقادکرکے صحت کے حوالے سے بنیادی احکامات دے رہے ہیں۔کیونکہ گزشتہ بارشوں اور سیلاب کے دوران نئی بیماریاں پھوٹنے سے لوگوں کا نقصان کافی ہوچکا ہے ایسے واقعات سےبچاؤ کے لیے حکومت بلوچستان کے اس اقدام کو سراہنا چاہیے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں