بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لیے صحت کے حوالے سے مثبت اقدامات کیے جارہے ہیں ۔۔۔

Loading

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لیے صحت کے حوالے سے مثبت اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومت بلوچستان مختلف اضلاع میں فنڈ ،ادویات ،خیمے مہیا کررہی ہے ۔اس کے علاوہ جھل مگسی میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرکے لوگوں میں ادویات تقسیم کی گئیں اور صحت کے حوالے سے آگاہی دی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں