بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی کو پانی کی محرومی سے بچانے کے لیے کچھی کینال منصوبہ اپنے سنگ میل کو پہنچنے والا ہے۔ اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے فیز ون اور فیز ٹو حصے میں تقسیم کیا گیا اور اس مںصوبےسے ڈیرہ بگٹی اور اس کے گرد ونواح کے علاقے پانی سے مکمل مستفید ہونگے ۔ حکومت بلوچستان کا ایک احسن اقدام ہے۔۔۔





