بلوچستان کے علاقے وندر میں ڈیم کا کام تیزی سے جاری ہے۔۔

Loading

بلوچستان کے علاقے وندر میں ڈیم کا کام تیزی سے جاری ہے۔‏ونڈر ڈیم 2025 میں مکمل کیا جائے گا۔وندر ڈیم منصوبہ کراچی سے 125 کلومیٹر،اوتھل سے 66 کلومیٹر، اور بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ونڈر ٹاؤن سے 25 کلومیٹر پر واقع ہے۔ یہ مکران کی ساحلی پٹی سے وابستہ لوگوں کی زراعت اور مویشیوں کے لیے بے حد فائدہ مند ہو گا۔۔۔

Zobaida Jalal (@zobaida_jalal) / Twitter

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں