بلوچستان کے علاقے اوتھل اور بیلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

Loading

بلوچستان کے علاقے اوتھل اور بیلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ بی آر ایس پی کے تعاون سے اوتھل اور بیلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 639 افراد کا فری میڈیکل چیک اپ کرکے مفت ادویات بھی دی گئیں۔بی آر ایس پی کے اس اقدام کو لوگوں نے سراہا ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں