بلوچستان کے ضلح قلعہ سیف اللہ میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج قلعہ سیف اللہ میں ثقافتی شو کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بلوچستان کے ثقافتی ورثہ کو اجاگر کیا گیا ثقافتی میلے میں مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔


ثقافتی شو میں سائنس،ثقافت،مباحثہ،اورنمائش سمیت طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔اس میں جیتنے والے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے ۔۔۔