بلوچستان کے ضلع خضدار میں سپر لیگ کا انعقاد ۔۔۔

Loading

بلوچستان کے ضلح خضدار میں سپر لیگ جناح اسپورٹس کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

لیگ میں کھلاڑیوں نے بھرپورشرکت کی اور کھیلوں کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے میچز ہونے چاہئیں اس میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں